
Tera Woh Pyar (Nawazishein Karam) Momina Mustehsan & Asim Azhar
На этой странице вы найдете полный текст песни "Tera Woh Pyar (Nawazishein Karam)" от Momina Mustehsan & Asim Azhar. Lyrxo предлагает вам самый полный и точный текст этой композиции без лишних отвлекающих факторов. Узнайте все куплеты и припев, чтобы лучше понять любимую песню и насладиться ею в полной мере. Идеально для фанатов и всех, кто ценит качественную музыку.

باتیں تیری کرتے ہوئے
تھک کے سو جاتی ہوں سرہانے آسماں
جانے کہاں مڑ جاتی ہیں
دیکھتے دیکھتے تجھے یہ گلیاں
تیری طرح خوشبو چلے
تارے ہماری طرح راتوں سے ملے
سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں
کردے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں
یہ آرزو تھی کہ دیکھے یہ دنیا
ہم جیسا کوئی دیوانہ ہی نہیں
کردے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں
رات اندھیری میں چھپ رہے تھے
گم ایک سویرا ڈھونڈ رہے تھے
صدیوں سے جیسے جاگ رہے تھے
پیار کو اپنے ڈھانپ رہے تھے
پھر گر پڑے
کوئی ملا نہ سہارا کیا کریں
سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں
تیرا وہ پیار یاد آئے گا
بھولے گا نہ یہ دل میرا
کیا ہو گیا سوچا نہ تھا
(تیرا وہ پیار ، تیرا وہ پیار)
(تیرا وہ پیار ، تیرا وہ پیار)
(تیرا وہ پیار ، تیرا وہ پیار)
(تیرا وہ پیار ، تیرا وہ پیار)
تھک کے سو جاتی ہوں سرہانے آسماں
جانے کہاں مڑ جاتی ہیں
دیکھتے دیکھتے تجھے یہ گلیاں
تیری طرح خوشبو چلے
تارے ہماری طرح راتوں سے ملے
سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں
کردے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں
یہ آرزو تھی کہ دیکھے یہ دنیا
ہم جیسا کوئی دیوانہ ہی نہیں
کردے کوئی نوازشیں کرم مہربانیاں
رات اندھیری میں چھپ رہے تھے
گم ایک سویرا ڈھونڈ رہے تھے
صدیوں سے جیسے جاگ رہے تھے
پیار کو اپنے ڈھانپ رہے تھے
پھر گر پڑے
کوئی ملا نہ سہارا کیا کریں
سنی نہیں زمانے نے تیری میری کہانیاں
تیرا وہ پیار یاد آئے گا
بھولے گا نہ یہ دل میرا
کیا ہو گیا سوچا نہ تھا
(تیرا وہ پیار ، تیرا وہ پیار)
(تیرا وہ پیار ، تیرا وہ پیار)
(تیرا وہ پیار ، تیرا وہ پیار)
(تیرا وہ پیار ، تیرا وہ پیار)
Комментарии (0)
Минимальная длина комментария — 50 символов.