[Intro]
آہ (آہ) آہ
[Verse 1]
تیرے ہی نام سے ہر ابتدا ہے
تیرے ہی نام تک ہر انتہا ہے
تیری حمد و ثناء، الحمدُ الله
کہ تُو میرے محمد(ﷺ) کا خدا ہے
[Chorus]
الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو
الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو
الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو
الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو
الله ہُو، الله ہُو
الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو، ہُو، ہُو، ہُو، ہُو
(الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو)
(الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو)
(آہ، آہ)
(الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو)
(الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو)
[Verse 2]
یہ زمیں جب نہ تھی، یہ جہاں جب نہ تھا
(یہ زمیں جب نہ تھی، یہ جہاں جب نہ تھا)
چاند سورج نہ تھے، آسماں جب نہ تھا
(چاند سورج نہ تھے، آسماں جب نہ تھا)
رازِ حق بھی کسی پر آیاں جب نہ تھا
(رازِ حق بھی کسی پر آیاں جب نہ تھا)
تب نہ تھا کچھ یہاں، تب نہ تھا کچھ یہاں
تھا مگر تُو ہی تُو
آہ (آہ) آہ
[Verse 1]
تیرے ہی نام سے ہر ابتدا ہے
تیرے ہی نام تک ہر انتہا ہے
تیری حمد و ثناء، الحمدُ الله
کہ تُو میرے محمد(ﷺ) کا خدا ہے
[Chorus]
الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو
الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو
الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو
الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو
الله ہُو، الله ہُو
الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو، ہُو، ہُو، ہُو، ہُو
(الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو)
(الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو)
(آہ، آہ)
(الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو)
(الله ہُو، الله ہُو، الله ہُو)
[Verse 2]
یہ زمیں جب نہ تھی، یہ جہاں جب نہ تھا
(یہ زمیں جب نہ تھی، یہ جہاں جب نہ تھا)
چاند سورج نہ تھے، آسماں جب نہ تھا
(چاند سورج نہ تھے، آسماں جب نہ تھا)
رازِ حق بھی کسی پر آیاں جب نہ تھا
(رازِ حق بھی کسی پر آیاں جب نہ تھا)
تب نہ تھا کچھ یہاں، تب نہ تھا کچھ یہاں
تھا مگر تُو ہی تُو
Comments (0)
The minimum comment length is 50 characters.