[Chorus]
ڈوب رے
دل میں مل رے
تو ڈھونڈ دل کی
روح رے
ساتھ لے تھام لے
تو دھڑکن دل کی
رے جی لے
چل رے من رے
تو ڈر کے جینا
رے چھوڑ دے
تھام لے ہاتھ رے
تو بن کے بںرہ
[Verse 1: Hasan Raheem]
ڈر کے تو جینا
ڈر کے تو جینا چھوڑ دے
مل گئی حسینہ
رتون کو سپنے جوڑ کے
[Verse 2: Hasan Raheem]
نیا نیا نیا سا سما ہے
تیری سیوا کوئی نہ دیکھا ہے
میری تو بس یہی التجا
کے تو میری ہو جائے
ڈوب رے
دل میں مل رے
تو ڈھونڈ دل کی
روح رے
ساتھ لے تھام لے
تو دھڑکن دل کی
رے جی لے
چل رے من رے
تو ڈر کے جینا
رے چھوڑ دے
تھام لے ہاتھ رے
تو بن کے بںرہ
[Verse 1: Hasan Raheem]
ڈر کے تو جینا
ڈر کے تو جینا چھوڑ دے
مل گئی حسینہ
رتون کو سپنے جوڑ کے
[Verse 2: Hasan Raheem]
نیا نیا نیا سا سما ہے
تیری سیوا کوئی نہ دیکھا ہے
میری تو بس یہی التجا
کے تو میری ہو جائے
Comments (0)
The minimum comment length is 50 characters.