[Intro]
میں ٹوٹیا تارا، نہ امبر سہارہ
الگ سوں میں تے، میں تیرے اعتبارا
[Chorus]
عشق گونگا رہا ہنجو بولدا رہا، ہانجی، بولدا رہا
مُشک کھوندا رہا عشق روندا رہا، ہانجی، روندا رہا
میں ٹوٹیا تارا، نہ امبر سہارہ
الگ سوں میں تے، میں تیرے اعتبارا
ساواں کھوندا رہا درد ہوندا رہا، ہانجی، ہوندا رہا
پاس رہ کہ بھی دور رہے ہو
دور رہ كے میرے دل میں
دے کہ نشانی بھولنے والے
رہتے ہو میرے دل میں
[Verse 1]
بارش کی بوندے کیا کیا یادیں دلایں
گرتی ہے جیسے ویسے دل کو جالایں
ٹوٹے دلوں کو یوں جوڑنے والے
میری سادائیں دعائیں بھی تو سن
مجھے دیکھا کہ وہ چہرہ کبھی تو
رکھ لے میرا بھرم
[Chorus]
کیا پیار سزا ہے، جو میں نے کیا ہے
نہیں ملنا تھا وہ دِل کیوں دیا ہے (ہوو)
میں ٹوٹیا تارا، نہ امبر سہارہ
الگ سوں میں تے، میں تیرے اعتبارا
[Chorus]
عشق گونگا رہا ہنجو بولدا رہا، ہانجی، بولدا رہا
مُشک کھوندا رہا عشق روندا رہا، ہانجی، روندا رہا
میں ٹوٹیا تارا، نہ امبر سہارہ
الگ سوں میں تے، میں تیرے اعتبارا
ساواں کھوندا رہا درد ہوندا رہا، ہانجی، ہوندا رہا
پاس رہ کہ بھی دور رہے ہو
دور رہ كے میرے دل میں
دے کہ نشانی بھولنے والے
رہتے ہو میرے دل میں
[Verse 1]
بارش کی بوندے کیا کیا یادیں دلایں
گرتی ہے جیسے ویسے دل کو جالایں
ٹوٹے دلوں کو یوں جوڑنے والے
میری سادائیں دعائیں بھی تو سن
مجھے دیکھا کہ وہ چہرہ کبھی تو
رکھ لے میرا بھرم
[Chorus]
کیا پیار سزا ہے، جو میں نے کیا ہے
نہیں ملنا تھا وہ دِل کیوں دیا ہے (ہوو)
Comments (0)
The minimum comment length is 50 characters.