ہوئے فاصلے
جھوٹے سلسلے
ٹوٹے ہوئے دل جائیں کہاں

مجھے جو خوشی ملی نہ کبھی
جائے تیرے سنگ جائے تو جہاں
میری یہ دعا ہے کہ تیرا جیون یونہی
چلتا رہے ساری خواہشیں ہوں پوری
تیری دنیا میں نہ ہو یہ کمی
نہ ہو یہ کمی

یاد ہے مجھے تیری ہر ادا
مسکراہٹیں تیری
تیرا مجھ سے چپکے سے یوں کہنا کہ تو ہے میری
جانے یہ کیا ہو گیا
ہو گئے جدا

تیرے واسطے سب ہی راستے
چھوڑ کے میں آئی یہاں
تو تو نہ ملا
یونہی چل دیا
لے کے میرا دل جانے تو کہاں

جاؤں گا کہاں
میں تو ہوں یہاں
تیرے دل کہ آہٹوں میں ہوں
سپنوں میں تو
سوچوں میں تو
ہر لمحے میں تو
دھڑکے یہ دل تیرے ہی لئے
ہوگا کسی کا نہ اب یہ
Comments (0)
The minimum comment length is 50 characters.
Information
There are no comments yet. You can be the first!
Login Register
Log into your account
And gain new opportunities
Forgot your password?