[Verse 1: Hasan Raheem]
تیری قربت کے مارے پھریں
پیاس بُجھے نہ میخانے میں
آس تیری ہاتھوں کی لکیر
(آس تیری ہاتھوں کی)
سے مل جانا میں تنہا حقیر
دل کی آتش کا دکھ پوچھو نا
کیا سوچے یہ تیرے بارے میں
قرار اس کا تیری اک نظر
سایا لے کنارے میں تیرے
باتیں کرتا تیری، سُنتا نہیں ہے میری
گردشیں لاجواب، ہاری ہمت نہیں
اتنی پرواہ تیری، صرف مجھ کو چاہیے
صرف مجھ کو سہی
[Bridge: Hasan Raheem]
اس طرح
اس طرح تم نکل نہ جانا، میرے ہاتھ سے
اس طرح (اس طرح)
اس طرح تم نکل نہ جانا (نکل نہ جانا)
میرے ہاتھ سے
[Chorus: Hasan Raheem]
تم پہ فنا (ہاں)
او ہم ہیں نا (ہاں)
نہ دل جلا (ہاں)
نہ دل جلا (ہاں ہاہ)
تم پہ فنا (ہاں)
او ہم ہیں نا (ہاں)
تم پہ فنا (ہاں)
نہ دل جلا (ہاں)
تیری قربت کے مارے پھریں
پیاس بُجھے نہ میخانے میں
آس تیری ہاتھوں کی لکیر
(آس تیری ہاتھوں کی)
سے مل جانا میں تنہا حقیر
دل کی آتش کا دکھ پوچھو نا
کیا سوچے یہ تیرے بارے میں
قرار اس کا تیری اک نظر
سایا لے کنارے میں تیرے
باتیں کرتا تیری، سُنتا نہیں ہے میری
گردشیں لاجواب، ہاری ہمت نہیں
اتنی پرواہ تیری، صرف مجھ کو چاہیے
صرف مجھ کو سہی
[Bridge: Hasan Raheem]
اس طرح
اس طرح تم نکل نہ جانا، میرے ہاتھ سے
اس طرح (اس طرح)
اس طرح تم نکل نہ جانا (نکل نہ جانا)
میرے ہاتھ سے
[Chorus: Hasan Raheem]
تم پہ فنا (ہاں)
او ہم ہیں نا (ہاں)
نہ دل جلا (ہاں)
نہ دل جلا (ہاں ہاہ)
تم پہ فنا (ہاں)
او ہم ہیں نا (ہاں)
تم پہ فنا (ہاں)
نہ دل جلا (ہاں)
Comments (0)
The minimum comment length is 50 characters.