0
Allah Hoo (Full Version) - Nusrat Fateh Ali Khan
0 0

Allah Hoo (Full Version) Nusrat Fateh Ali Khan

Allah Hoo (Full Version) - Nusrat Fateh Ali Khan
[Intro]
آہ، آہ، آہ، آہ

[Verse 1]
یا خدا، یا خدا
جسم میں جب تک یہ میرے جان رہے
(یا خدا، یا خدا
جسم میں جب تک یہ میرے جان رہے)
تجھ پہ صدقے تیرے محبوب پہ قربان رہے
(تجھ پہ صدقے تیرے محبوب پہ قربان رہے)
کچھ رہے یا نہ رہے پر یہ دعا ہے کہ آمیں
نزا کے وقت سلامت میرا ایمان رہے
(—کچھ رہے
کچھ رہے یا نہ رہے پر یہ دعا ہے کہ آمیں
—نزا کے وقت
نزا کے وقت سلامت میرا ایمان رہے)
—تیری سنا
تیری سنا پہ خدا بندے لم یزل ہے تُو
(—آہ، تیری سنا
تیری سنا پہ خدا بندے لم یزل ہے تُو)
یہ ہی مثال ہے تیری کہ بے مسال ہے تُو
(یہ ہی مثال ہے تیری کہ بے مسال ہے تُو)
—تیرا کمال ہی
تیرا (تیرا کمال—)
تیرا کمال ہی دنیا کے ہر کمال میں ہے
یہ شان تیری کہ ہر شان پہ کمال ہے تُو
(تیرا کمال ہی دنیا کے ہر کمال میں ہے
یہ شان تیری کہ ہر شان پہ کمال ہے تُو)
سنا بشر کے لیے ہے، بشر سنا کے لیے
(—سنا بشر کے لیے
سنا بشر کے لیے ہے، بشر سنا کے لیے)
تمام حمد سزاوار ہے خدا کے لیے
عطا کے سامنے، یا رب، خطا کا ذکر ہی کیا
کہ تُو عطا کے لیے ہے، بشرخطا کے لیے
Comments (0)
The minimum comment length is 50 characters.
Information
There are no comments yet. You can be the first!
Login Register
Log into your account
And gain new opportunities
Forgot your password?