0
Dooriyaan - AUR
0 0

Dooriyaan AUR

Dooriyaan - AUR
[Chorus: Usama Ali]
نزدیکیاں
ملاتا رہے نظریں ختم ہونگی یہ دوریاں
بڑھاتا رہا قدم یہ سوچ کے ملے کہیں
میں بھٹکا تو پڑھا تیرا چہرہ نقشہ بنا
ہاں، راز کیسے تیرے یہ ہم پر کھل رہے ہیں؟
کیا راز نئے ہیں؟
رازوں میں ہی اُلجھے ہم بدل رہے ہیں
کیا راز نئے ہیں؟

[Verse 1: Ahad Khan]
میں تیرے بنا جی رہا ہوں
کڑوا سچ ہے میں تنہا ہوں آنسوؤں کو پی رہا ہوں
تم بے بسی پر ہنس رہے ہو
میں اپنے لیے مر چکا اپنوں کے لیے جی رہا ہوں
دل میں لے کر شکوے میں آسمان کو تکتا ہوں
خود کی کمی کو میں تاروں میں گنتا ہوں
اُلجھا ہوں خود میں پھر خود سے ہی تھک کے میں چھوڑتا انسان خدا سے باتیں کرتا ہوں
پوچھتا ہوں سچ میں کیوں طاقت نہیں ہے
تیرے بعد سجدوں میں راہت ملی ہے
ملے اتنے غم مجھ کو سہتا گیا ہوں
میں راتوں میں روتا ہوں عادت نہیں ہے
چاہتا ہوں آ کے کوئی مجھ کو ہنسائے
کوئی مجھ پر بھی کر دے محبت کے سائے
میں لکھوں کے غم ہے وہ اُس کو مٹائے
کوئی مجھ کو بھی ڈھونڈے کوئی مجھ کو بھی پائے
میں پھنس چکا ہوں درمیان کوئی درمیان نہ آئے
ہوں نہ اتنا غمزدہ کے مجھے میکدے بولائے
پھر بھی دیکھ لے تو ہونا ہے راہوں میں تیری فنا
ان دوریوں سے بہتر نزدیکیوں کے پیکر
میں لگتا کون تیرا تو مجھ سے آکر کر ختم کردے مجھ سے تو یہ دوریاں
Comments (0)
The minimum comment length is 50 characters.
Information
There are no comments yet. You can be the first!
Login Register
Log into your account
And gain new opportunities
Forgot your password?