[Chorus]
تیرے بن میں یوں کیسے جیا؟
کیسے جیا تیرے بن؟
تیرے بن میں یوں کیسے جیا؟
کیسے جیا تیرے بن؟
[Verse 1]
لے کر یادیں تیری راتیں میری کٹیں
لے کر یادیں تیری راتیں میری کٹیں
مجھ سے باتیں تیری کرتی ہیں چاندنی
تنہا ہیں تجھ بن راتیں میری
دن میرے دن کے جیسے نہیں
تنہا بدن، تنہا ہے روح
نم میری آنکھیں رہیں
آجا میرے اب روبرو
جینا نہیں بن تیرے
[Chorus]
تیرے بن میں یوں کیسے جیا؟
کیسے جیا تیرے بن؟
تیرے بن میں یوں کیسے جیا؟
کیسے جیا تیرے بن؟
(ھمم، ھمم)
[Verse 2]
کب سے آنکھیں میری راہ میں تیرے بچھیں
کب سے آنکھیں میری راہ میں تیرے بچھیں
بھولے سے ہی کبھی تو مل جائے کہیں
بھولے نا مجھ سے باتیں تیری
بھیگی ہیں ہر پل آنکھیں میری
کیوں سانس لوں؟ کیوں میں جیوں؟
جینا برا سا لگے
کیوں ہو گیا تو بےوفا؟
مجھ کو بتا دے وجہ
تیرے بن میں یوں کیسے جیا؟
کیسے جیا تیرے بن؟
تیرے بن میں یوں کیسے جیا؟
کیسے جیا تیرے بن؟
[Verse 1]
لے کر یادیں تیری راتیں میری کٹیں
لے کر یادیں تیری راتیں میری کٹیں
مجھ سے باتیں تیری کرتی ہیں چاندنی
تنہا ہیں تجھ بن راتیں میری
دن میرے دن کے جیسے نہیں
تنہا بدن، تنہا ہے روح
نم میری آنکھیں رہیں
آجا میرے اب روبرو
جینا نہیں بن تیرے
[Chorus]
تیرے بن میں یوں کیسے جیا؟
کیسے جیا تیرے بن؟
تیرے بن میں یوں کیسے جیا؟
کیسے جیا تیرے بن؟
(ھمم، ھمم)
[Verse 2]
کب سے آنکھیں میری راہ میں تیرے بچھیں
کب سے آنکھیں میری راہ میں تیرے بچھیں
بھولے سے ہی کبھی تو مل جائے کہیں
بھولے نا مجھ سے باتیں تیری
بھیگی ہیں ہر پل آنکھیں میری
کیوں سانس لوں؟ کیوں میں جیوں؟
جینا برا سا لگے
کیوں ہو گیا تو بےوفا؟
مجھ کو بتا دے وجہ
Comments (0)
The minimum comment length is 50 characters.