
Shikayat AUR
On this page, discover the full lyrics of the song "Shikayat" by AUR. Lyrxo.com offers the most comprehensive and accurate lyrics, helping you connect with the music you love on a deeper level. Ideal for dedicated fans and anyone who appreciates quality music.

[Intro]
خواتین و حضرات، کچھ گانے ایسے ہوتے ہیں جو کلاکار کسی کو کھو کے لکھتا ہے
اور جو گاہ نہیں سکتے وہ سن کے رو لیتے ہیں
تو آپ سب کی خدمت میں پیش ہے
کسی کی گزارش
کسی کی التجا
کسی کی شکایت
زرا توجہ فرمائیں
[Verse 1: Usama Ali]
زخم دل پہ ہیں، دوا کرو
آؤ، مل کے رسمِ محبت ادا کرو
کچھ نہ کر سکو میرے لیے
تو بس خواب میں ہی مجھ سے مل لیا کرو
آ ملو کہیں مجھ سے
کہ امیدیں کچھ باقی ہیں میری تم سے
نہ جانے حسرت ہی رہی ہو تم میری
کہ شاید یہ دن آخری ہو، ہم خواہش میں مر جائیں
آ ملو کہیں مجھ سے
کہ امیدیں کچھ باقی ہیں میری تم سے
[Verse 2: Ahad Khan]
لے چلو وہاں مجھے
میں دیکھتا ہوں آسمان میں بھی اب تجھے
دیکھا ایک روز تارا ٹوٹ کے گیا
مانگیں بھی دعائیں، پر، ہاں، تُو نہیں ملا
وہ آیا ہی نہیں جو اک دفا گیا
وہ دور اتنا ہو گیا، میں دیکھ نہ سکا
ہے ڈھونڈتا وجہ اب دل یہ بے وجہ
ہے ٹوٹا اس طرح سے دل کہ پھر نہیں لگا
خواتین و حضرات، کچھ گانے ایسے ہوتے ہیں جو کلاکار کسی کو کھو کے لکھتا ہے
اور جو گاہ نہیں سکتے وہ سن کے رو لیتے ہیں
تو آپ سب کی خدمت میں پیش ہے
کسی کی گزارش
کسی کی التجا
کسی کی شکایت
زرا توجہ فرمائیں
[Verse 1: Usama Ali]
زخم دل پہ ہیں، دوا کرو
آؤ، مل کے رسمِ محبت ادا کرو
کچھ نہ کر سکو میرے لیے
تو بس خواب میں ہی مجھ سے مل لیا کرو
آ ملو کہیں مجھ سے
کہ امیدیں کچھ باقی ہیں میری تم سے
نہ جانے حسرت ہی رہی ہو تم میری
کہ شاید یہ دن آخری ہو، ہم خواہش میں مر جائیں
آ ملو کہیں مجھ سے
کہ امیدیں کچھ باقی ہیں میری تم سے
[Verse 2: Ahad Khan]
لے چلو وہاں مجھے
میں دیکھتا ہوں آسمان میں بھی اب تجھے
دیکھا ایک روز تارا ٹوٹ کے گیا
مانگیں بھی دعائیں، پر، ہاں، تُو نہیں ملا
وہ آیا ہی نہیں جو اک دفا گیا
وہ دور اتنا ہو گیا، میں دیکھ نہ سکا
ہے ڈھونڈتا وجہ اب دل یہ بے وجہ
ہے ٹوٹا اس طرح سے دل کہ پھر نہیں لگا
Comments (0)
The minimum comment length is 50 characters.