ROSALÍA - Juro Que (اردو ترجمعہ) Lyrxo Urdu Translations (اردو ترجمہ)
На этой странице вы найдете полный текст песни "ROSALÍA - Juro Que (اردو ترجمعہ)" от Lyrxo Urdu Translations (اردو ترجمہ). Lyrxo предлагает вам самый полный и точный текст этой композиции без лишних отвлекающих факторов. Узнайте все куплеты и припев, чтобы лучше понять любимую песню и насладиться ею в полной мере. Идеально для фанатов и всех, кто ценит качественную музыку.

میرے عاشق کو ۴۰۰ دن سے بھی زیادہ قیدی کی گئی ہے
وہ میرے باہوں میں تھا جب پولیس آئیں تھیں
میں اس کو بوسہ دے کر الوداع بھی نہیں کر سکیں
اور اس کے وجہ سے میں جل رہی ہوں
میں عہد دیتی ہوں
میں عہد دیتی ہوں
میں عہد دیتی ہوں
میں عہد دیتی ہوں
جب تک تم میرے قلب میں ہو تب تک میں تمہارے لیے منتظر کروں گی
میں عہد دیتی ہوں
میں عہد دیتی ہوں
میں عہد دیتی ہوں
میں عہد دیتی ہوں
جب تک تم میرے قلب میں ہو تب تک میں تمہارے لیے منتظر کروں گی
اور میں سب کچھ ایک چٹھی میں لکھ کر تمھیں بتایا
جب تم زندان سے آزاد ہوں گے، تو تم پورا دن میرے ساتھ ہی گزارو گے
گوچی بیگز، ہیرے اور ہاتھی دانت
میں تمہارے لیے سب کچھ قربان کرنے کے لیے تیار ہوں
تاکہ میں تم کو وہاں سے نکال سکتی
اگر تم باہر نہیں آتے، تو پھر میں خود ہی اندر آ جاؤں گی
اگر تم باہر نہیں آتے، تو پھر میں خود ہی اندر آ جاؤں گی (اسے بتا دو)
میں آج رات ایک بینک کو لوٹ لوں گی اور وہ مجھے زندان میں لے جائیں گے
مجھے زندان میں بھیج دو (بھیج دو، بھیج دو)
او، مجھے زندان میں بھیج دو

Комментарии (0)
Минимальная длина комментария — 50 символов.