[Chorus]
چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے
گال پے اُسکے تل کا نشان ہے
چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے
گال پے اُسکے تل کا نشان ہے
اس پے پھر اُسکی حیاہ ہے، او دل لے لیا ہے
!یہ دل بولے
چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے
(اک نشہ ہے، اک نشہ ہے)
[Verse 1]
دیکھوں اُسے تو دل جھوم جھوم جھوم جائے
چھولوں اُسے تو بولے ھو یے ھو یے
نظریں ملائے دنیا گھوم گھوم گھوم جائے
چال پہ اُسکی میں فدا رے، ہاں رے (اوو)
[Chorus]
چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے
گال پے اُسکے تل کا نشان ہے
اس پے پھر اُسکی حیاہ ہے، او دل لے لیا ہے
!یہ دل بولے
[Verse 2]
اُسکی جوانی میں اک تڑپن ہے او دلبر جانی
اُس جیسا دنیا میں کہاں رے، ہاں رے
نکھرے دیکھانہ، سجنا "ہائے" اُسکا یوں شرمانہ
"ہاتھ لگاؤں بولے "نا رے، نا رے
چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے
گال پے اُسکے تل کا نشان ہے
چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے
گال پے اُسکے تل کا نشان ہے
اس پے پھر اُسکی حیاہ ہے، او دل لے لیا ہے
!یہ دل بولے
چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے
(اک نشہ ہے، اک نشہ ہے)
[Verse 1]
دیکھوں اُسے تو دل جھوم جھوم جھوم جائے
چھولوں اُسے تو بولے ھو یے ھو یے
نظریں ملائے دنیا گھوم گھوم گھوم جائے
چال پہ اُسکی میں فدا رے، ہاں رے (اوو)
[Chorus]
چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے
گال پے اُسکے تل کا نشان ہے
اس پے پھر اُسکی حیاہ ہے، او دل لے لیا ہے
!یہ دل بولے
[Verse 2]
اُسکی جوانی میں اک تڑپن ہے او دلبر جانی
اُس جیسا دنیا میں کہاں رے، ہاں رے
نکھرے دیکھانہ، سجنا "ہائے" اُسکا یوں شرمانہ
"ہاتھ لگاؤں بولے "نا رے، نا رے
Comments (0)
The minimum comment length is 50 characters.