[Chorus]
دیوانہ میں
راہ نہ ملے ایسا پروانہ میں
میری جستجو ہی ٹھکانہ ہے
کیسی ہے یہ سزا
سرہانا دیں
تیرے ہر لفظوں کو سرہانا دیں
خود ڈوبے ہم، تجھ کو بچانا رے
ہو گئی کیا خطا
[Verse 1]
مت پوچھو میری نیت کا زمانے سے
کرتا یہ سو باتیں ہیں جن کے ٹھکانے نہ
پوچھ میرا تُو مجھ سے ہی نہ
[Verse 2]
میری باتوں کو
تیری باتوں سے
گُھل ملانا ہے
سب کو دکھانا ہے
میری باتوں کو (محبوبہ)
تیری باتوں سے (محبوبہ)
گُھل ملانا ہے (محبوبہ)
سب کو دکھانا ہے
تُو ہی میری محبوبہ
محبوبہ
تُو ہی میری محبوبہ
محبوبہ
دیوانہ میں
راہ نہ ملے ایسا پروانہ میں
میری جستجو ہی ٹھکانہ ہے
کیسی ہے یہ سزا
سرہانا دیں
تیرے ہر لفظوں کو سرہانا دیں
خود ڈوبے ہم، تجھ کو بچانا رے
ہو گئی کیا خطا
[Verse 1]
مت پوچھو میری نیت کا زمانے سے
کرتا یہ سو باتیں ہیں جن کے ٹھکانے نہ
پوچھ میرا تُو مجھ سے ہی نہ
[Verse 2]
میری باتوں کو
تیری باتوں سے
گُھل ملانا ہے
سب کو دکھانا ہے
میری باتوں کو (محبوبہ)
تیری باتوں سے (محبوبہ)
گُھل ملانا ہے (محبوبہ)
سب کو دکھانا ہے
تُو ہی میری محبوبہ
محبوبہ
تُو ہی میری محبوبہ
محبوبہ
Comments (0)
The minimum comment length is 50 characters.