[Verse 1]
رات کے تین بجے
میری آنکھ کُھلے
رات کے تین بجے
میری آنکھ کُھلے
تیری یاد کے سلسلے
نیند آئے نہ پھر بھی
دیکھتا میں رہوں سپنے تیرے
[Chorus]
تیری یاد کی ہواؤں میں دل میرا
دن رات اُڑتا رہے پتنگ جیسے
(ھے-اے-اے-اے)
تیری یاد کی ہواؤں میں دل میرا
دن رات اُڑتا رہے پتنگ جیسے
(ھے-اے-اے-اے)
[Verse 2]
کہاں ہوں میں
کہاں ہے تُو
ہیں کیسے فاصلے
کہے نہ جو
لفظ تُو نے
ہیں ساتھ میرے
[Chorus]
تیری یاد کی ہواؤں میں دل میرا
دن رات اُڑتا رہے پتنگ جیسے
(ھے-اے-اے-اے)
تیری یاد کی ہواؤں میں دل میرا
دن رات اُڑتا رہے پتنگ جیسے
(ھے-اے-اے-اے)
رات کے تین بجے
میری آنکھ کُھلے
رات کے تین بجے
میری آنکھ کُھلے
تیری یاد کے سلسلے
نیند آئے نہ پھر بھی
دیکھتا میں رہوں سپنے تیرے
[Chorus]
تیری یاد کی ہواؤں میں دل میرا
دن رات اُڑتا رہے پتنگ جیسے
(ھے-اے-اے-اے)
تیری یاد کی ہواؤں میں دل میرا
دن رات اُڑتا رہے پتنگ جیسے
(ھے-اے-اے-اے)
[Verse 2]
کہاں ہوں میں
کہاں ہے تُو
ہیں کیسے فاصلے
کہے نہ جو
لفظ تُو نے
ہیں ساتھ میرے
[Chorus]
تیری یاد کی ہواؤں میں دل میرا
دن رات اُڑتا رہے پتنگ جیسے
(ھے-اے-اے-اے)
تیری یاد کی ہواؤں میں دل میرا
دن رات اُڑتا رہے پتنگ جیسے
(ھے-اے-اے-اے)
Comments (0)
The minimum comment length is 50 characters.