[Verse 1]
ہنسی یہ تیری ہے خوش نصیبی میری
بسی ہے ایسے میرے دل میں
جیسے دھوپ سرد میں پڑے
مل گیا جو ہے مجھے یہ ساتھی
سوچتا ہوں زمانے سے کہاں تھی
کیوں نہ سُنے ارز یہ میری تُو
جاننے لگے تمہیں
[Chorus]
کیوں نہ مانیں کے ہر پل دل تیرے لیے دھڑکتا ہے
آزما لے لاکھوں میں تو بس تیرا ہی چہرہ ہے
[Verse 2]
نہی لہر ہے پر ہے نہی صبح یہ
زندگی میں خوشی کی تُو وجہ ہے
ہاں مانتا میں ہوں
من تھا میرا تتلیوں کے جیسا
چھا گیا جو ہے جادو تیرا کیسا
دل کی تالی یوں بجے بار بار میرے
کیا بتاؤں میں تمہیں

Comments (0)
The minimum comment length is 50 characters.