0
Kahan Ho Tum Chale Aao - Nayyara Noor
0 0

Kahan Ho Tum Chale Aao Nayyara Noor

Kahan Ho Tum Chale Aao - Nayyara Noor
[Chorus]
کہاں ہو تم چلے آؤ
محبت کا تقاضہ ہے
غمِ دنیا سے گھبرا کر
تمہیں دل نے پکارا ہے
کہاں ہو تم

[Verse 1]
تمہاری بے رکھی اک دن ہماری جان لے لے گی
تمہاری بے رکھی اک دن ہماری جان لے لے گی
قسم تم کو زرا سوچو
قسم تم کو زرا سوچو
کہ دستورِ وفا کیا ہے
غمِ دنیا سے گھبرا کر
تمہیں دل نے پکارا ہے
کہاں ہو تم

[Verse 2]
نہ جانے کس لئے دنیا کی نظریں پھر گئیں ہم سے
نہ جانے کس لئے دنیا کی نظریں پھر گئیں ہم سے
تمہیں دیکھا تمہیں چاہا
تمہیں دیکھا تمہیں چاہا
کسور اس کے سوا کیا ہے
غم دنیا سے گھبرا
تمہیں دل لے پکارا ہے
کہاں ہو تم
Comments (0)
The minimum comment length is 50 characters.
Information
There are no comments yet. You can be the first!
Login Register
Log into your account
And gain new opportunities
Forgot your password?